Pages

Powered by Blogger.

Sunday, February 9, 2014

torrex inpaint free download urdu



آج میں آپ کی خدمت میں جو سوفٹ وئیر لے کر آیا ہوں اس کا نام ہے ٹوریکس ان پینٹ اس کی مدد سے آپ کسی بھی پکچر سے کچھ بھی ڈیلیٹ کر سکتے ہیں جیسے بعض ٹائم آپ کی کوئی بہت خوبصورت تصویر ہوتی ہیے ۔ لیکن آپ سوچتے ہیں کہ کاش اس پکچر میں یہ جو بلی آرہی ہے کاش نہ ہوتی یا آپ کسی سٹرک پر کھڑے ہو کر پکچر لیتے ہیں تو بعد میں دیکھتے ہیں کے آپ کے بیک گراونڈ میں کوئی ایسی عمارت یا کوءی گاڑی ہوتی ہے یا کچھ بھی ایسا ہوتا ہے جو آپ اپنی پکچر میں پسند نہیں کرتے تو آپ بڑی آسانی سے اس سوفٹوئیر کی مدد سے ریمو کر سکتے ہیں
سافٹ وئیر کا نام: ٹوریکس ان پینٹ











download here

0 comments:

Post a Comment

 
- See more at: http://www.dreamiit.in/2013/08/add-facebook-likebox-to-dynamic-view-blogger.html#sthash.01vBAhx6.dpuf